نئی دہلی، 26 دسمبر (ایجنسی) وزیر اعظم نریندر مودی آل انڈیا ریڈیو پر نشر ہونے والے پروگرام146من کی بات145 میں ایک بار پھر اپنے خیالات عوام کے ساتھ مشترک کریں گے۔
style="font-family: 'Jameel Noori Nastaleeq'; font-size: 18px; text-align: start;">'من کی بات' کا یہ 15 واں ایڈیشن ہوگا۔
اس پروگرام میں وزیر اعظم مختلف معاشرتی مسائل پر اپنے خیالات کو عوام کے ساتھ اشتراک کرتے ہیں۔